Candy's wire posts

    • Candy
      انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے
      • Candy
        کوشش کرنے والوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
        • Candy
          جو لوگ بڑی منزلوں کے لۓ پیدا ہوتے ہیں وہ بڑا دل رکھتے ہیں
          • Candy
            !دنیا کا سب سے مشکل کام اپنا کام سے کام رکھنا ہے
            • Candy
              عادتیں نسلوں کا پتہ دتی ہیںماتھے پر کسی کا نہیں لکھا ہوتا
              • Candy
                مانگی ہوئی محبتزہر سے بھی بدتر ہوتی ہے
                • Candy
                  غلطیوں سے سیکھو اور اگلا قدم اٹھاؤ
                  • Candy
                    جو کم ہے وہ بہترین ہے، اور جو کامیاب ہیں وہ خوشیاں محاصل کرتے ہیں
                    • Candy
                      خوشی ان لوگوں کے پاس ہوتی ہے جو اپنی مخصوصیات کو قدر دیتے ہی
                      • Candy
                        خواب وہ نہیں جو ہم سوتے ہوئے دیکھتے ہیں، خواب وہ ہیں جو ہمیں سونے نہیں دیتے
                        • Candy
                          مشکل وقت میں صبر کرنا ہی اصل قوت ہے
                          • Candy
                            زندگی ایک کتاب کی مانند ہے، ہر دن ایک نیا صفحہ۔
                            • Candy
                              محبت وہی ہے جو دل میں بستی ہے، زبان پر نہیں آتی۔
                              • Candy
                                زندگی کی حقیقت محبت میں چھپی ہوتی ہے
                                • Candy
                                  زندگی ایک سفر ہے، اور ہم راہ چلتے رہتے ہیں
                                  • Candy
                                    دوسروں کے ساتھ ویسا سلوک کریں جیسا آپ چاہتے ہیں کہ آپ
                                    • Candy
                                      اگر میں نے زندگی میں کچھ درست کیا ، تو وه اس وقت تها جب میں نے اپنا دل آپ کو دی
                                      • Candy
                                        عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔ (شیخ سعدی)
                                        • Candy
                                          مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے۔
                                          • Candy
                                            عقلمند ہے وہ شخص جو انجام سوچ کر کام کرے۔ (حضرت علی)